نا بارور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پیداواری قوت سے عاری، افزائش نسل کی صلاحیت سے محروم، جس میں تولید کی صلاحیت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پیداواری قوت سے عاری، افزائش نسل کی صلاحیت سے محروم، جس میں تولید کی صلاحیت نہ ہو۔